شراب مثلث
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انگور کا شیرہ جو آگ پر جوش دینے کے بعد دوتہائی جل جائے اور ایک تہائی باقی رہے، اس میں شراب کی طرح نشہ نہیں ہوتا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - انگور کا شیرہ جو آگ پر جوش دینے کے بعد دوتہائی جل جائے اور ایک تہائی باقی رہے، اس میں شراب کی طرح نشہ نہیں ہوتا۔